M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

بے چار لوگ کس کا ناول ہے؟
A حامد علی
B دستوئیفسکی
C محمد حمید شاہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دستوئیفسکی
کالی داس نے ڈرامہ شکنتلا کس زبان میں لکھا؟
A ترکی
B ہندی
C سنسکرت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سنسکرت
سن 1797ء مین غالب پیدا ہوئے۔ سن 1817ء میں سر سید پیدا ہوئے۔ سن 1837ء میں حالی پیدا ہوئے۔ سن 1857ء میں کون پیدا ہوئے؟
A مولانا شبلی نعمانی
B مولانا محمد حسین آزاد
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مولانا شبلی نعمانی
مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟
A ڈاکٹر خواجہ محمد زکریہ
B ڈاکٹر وزیر آغا
C مولوی عبدالحق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ڈاکٹر وزیر آغا
امراو جان ادا کس کی تصنیف ہے؟
A پریم چند
B مرزا ہادی رسوا
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرزا ہادی رسوا
اردو میں تاریخی اشارے کے لیے کون سی اسراع استعمال ہوتی ہے؟
A رجائیت
B تلمیح
C داخلیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تلمیح
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A میر تقی میر
B مرزا غالب
C مومن خان مومن
D فراز
Correct Answer: مومن خان مومن
آخری شب کا ہم سفر کس کا ناول ہے؟
A جمیلہ ہاشمی
B ہاجرہ مسرور
C قرت العین حیدر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قرت العین حیدر
آزاد نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
A ن م راشد
B اسمعیل میرٹھی
C مرزا غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ن م راشد
مرزا غالب کے اردو دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟
A دو
B تین
C ایک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ایک