M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: تم نے جیسے جلتی پر تیل ڈال دیا، تم نے جیسے جلتی پر پانی ڈال دیا، تم نے جیسے جلتی پر نمک ڈال دیا، ان میں سے کوئی نہیں
A تم نے جیسے جلتی پر تیل ڈال دیا
B تم نے جیسے جلتی پر پانی ڈال دیا
C تم نے جیسے جلتی پر نمک ڈال دیا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تم نے جیسے جلتی پر تیل ڈال دیا
موجودہ زمانے میں ہم سب بھائی بھائی ہیں مگر مثل _____؟
A برادران یوسف
B دشمن
C پڑوسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: برادران یوسف
چین بہ جبیں ہونا ایک محاورہ ہے۔ درج ذیل میں سے اس کے درست معنی کا انتخاب کریں؟
A غصے ہونا
B تسلی ہونا
C اندہیرا ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غصے ہونا
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کا مطلب کیا ہے؟
A بگڑے ہووں کو سیدھا کرنے کے لیے سزا دینا پڑتی ہے
B لات مارنے سے بھوت بھاگتے ہیں
C بھوت آدمی سے باتیں نہیں کرتے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بگڑے ہووں کو سیدھا کرنے کے لیے سزا دینا پڑتی ہے
درست محاورے کا انتخاب کریں؟
A لال پیلا ہونا
B لال لال ہونا
C لال سرخ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لال پیلا ہونا
سکتہ طاری ہو جانا کا کیا مطلب ہے؟
A پر سکون ہو جانا
B بے ہوش ہو جانا
C زاروقطار رو پڑنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے ہوش ہو جانا
درست جملے کا انتخاب کریں: آپ کا کہنا سر آنکھوں پر، آپ کا کہنا سر کانوں پر، آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر، ان میں سے کوئی نہیں
A آپ کا کہنا سر آنکھوں پر
B آپ کا کہنا سر کانوں پر
C آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آپ کا کہنا سر آنکھوں پر
درج ذیل میں سے درست محاورے کا انتخاب کریں؟
A ایڑی چوٹی کا زور لگانا
B ایڑی پاؤں کا زور لگانا
C ایڑی بازوں کا زور لگانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ایڑی چوٹی کا زور لگانا
مگر مچھ کے آنسو بہانا۔ قوائد کی رو سے کیا ہے؟
A ضرب المثل
B کہاوت
C روز مرہ
D محاورہ
Correct Answer: محاورہ
اندھیر نگری چوپٹ راج کا کیا مطلب ہے؟
A اپنا مطلب نکالنا
B عدل کی حکمرانی
C بے انصافی کا دور دورہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے انصافی کا دور دورہ ہونا