M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

خشکی کا جہاز کس جانور کو کہا جاتا ہے؟
A گھوڑے کو
B ہرن کو
C اونٹ کو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اونٹ کو
کایا پلٹنا کا کیا مطلب ہے؟
A حالات خراب ہونا
B حالات بدل جانا
C پیچھے ہٹ جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حالات بدل جانا
باتیں بگھارنا ایک محاورہ ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
A بہت باتیں کرنا
B الزام لگانا
C برا بھلا کہنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت باتیں کرنا
آنکھ کا تارا ہونا کا مطلب کیا ہے؟
A بہت عزیز اور محبوب ہونا
B تیز نظر ہونا
C آنکھ میں درد ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت عزیز اور محبوب ہونا
محاورے کی نشاندہی کیجئے؟
A دل میں گھر کرنا
B یتیموں کا والی
C لقب پانے والے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دل میں گھر کرنا
جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا مطلب کیا ہے؟
A جس کے پاس طاقت ہوتی ہے اس کی مرضی چلتی ہے
B لاٹھی والے کے پاس بھینس ہوتی ہے
C طاقت ور آدمی کے پاس بھینس ہوتی ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جس کے پاس طاقت ہوتی ہے اس کی مرضی چلتی ہے
ضرب المثل زبان خلق، نقارہ خدا سے کیا مراد ہے؟
A جو بات عام لوگوں میں مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے
B شریں زبان کامیابی کا زینہ ہے
C خدمت کرنے سے خدا ملتا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جو بات عام لوگوں میں مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے
گھٹنے ٹیکنا سے مراد کیا ہے؟
A شکست تسلیم کرنا
B گھٹنے ٹوٹ جانا
C سخت مقابلہ کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شکست تسلیم کرنا
اردو ادب کی رو سے جیسی کرنی ویسی بھرنی کیا ہے؟
A محاورہ
B کہاوت
C تشبیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کہاوت
لفظ تھڑا اٹھنا کے معنی کیا ہیں؟
A سخت کانپنا
B پریشان ہو جانا
C ڈھیلا ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سخت کانپنا