M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

شیخ و شاب کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
A بوڑھے اور نوجوان
B ضعیف اور قوی
C آقا اور غلام
D پارسا اور رند
Correct Answer: بوڑھے اور نوجوان
قابل دید سے کیا مراد ہے؟
A دیکھنے کے قابل
B قابل ہونا
C نالائق ہونا
D دیکھنے والی آنکھیں
Correct Answer: دیکھنے کے قابل
بیٹر ھاف کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
A بہتر حصہ
B بیوی
C قیمتی چیز
D پوری سے آدھی بھلی
Correct Answer: بیوی
جوتیوں میں دال بٹنا اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
A آپس میں پھوٹ پڑنا
B لڑائی جھگڑا کرنا
C آپس میں نااتفاقی
D سب درست ہیں
Correct Answer: سب درست ہیں
ٹیڑھی کھیر ہونا اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
A مشکل کام ہونا
B اندازے لگانا
C ناممکن کام ہونا
D اِدھر اُدھر ہونا
Correct Answer: مشکل کام ہونا
تگنی کا ناچ نچانا سے کیا مراد ہے؟
A بہت خوش ہونا
B بہت پریشان ہونا
C بہت سوچنا
D بہت آرام کرنا
Correct Answer: بہت پریشان ہونا