M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل میں کون سا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟
A استفاده
B استفادا
C استفادھ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استفاده
درج ذیل میں کونسا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟
A پرواہ
B پروا
C پرواح
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پروا
ڈسٹنس ڈرمس سائونڈ سُئیٹر کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے؟
A گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
B دور کے ڈھول ہی اچھے
C دور کے ڈھول سہانے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دور کے ڈھول سہانے
عبارت: بڑے دن ہو گئے تمہیں دیکھے ہوئے۔ علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔ "بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جاؤں گا اسلم نے کہا۔" دبئی میں تم کیا کر رہے ہو؟ علی نے پوچھا۔
A جواب تفصیل میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب تفصیل میں دیکھیں
درست جملے کی نشاندہی کریں؟ یہ روایت بالکل صیح نہیں
A یہ روایت بالکل صیح نہیں
B یہ روایت بالکل صحیح نہیں
C یہ روایت بلکل صیح نہیں
D یہ روایت بلکل صیحح نہیں
Correct Answer: یہ روایت بالکل صحیح نہیں
بریک اپ کے درست مطلب کا انتخاب کریں؟
A ٹکڑے کرنا
B علیحدگی
C تقسیم کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علیحدگی
کون سا جملہ درست ہے ؟ ,آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں , آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں, آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں ,آپ مع اہل عیال تشریف لائیں
A آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں
B آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں
C آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں
D آپ مع اہل عیال تشریف لائیں
Correct Answer: آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں
مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے بجے درست نہیں ہیں۔ تحلیل ,تنقید , تکرار , تواضع
A تحلیل
B تنقید
C تکرار
D تواضع
Correct Answer: تواضع
مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے مجھے درست نہیں ہیں ؟ محوش . فرهنگ , مرقع . محوزه
A محوش
B فرهنگ
C مرقع
D محوزه
Correct Answer: محوزه
مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے بجے درست نہیں ہیں؟ ارضه , تقلید ,اخلاق , تائید
A ارضه
B تقلید
C اخلاق
D تائید
Correct Answer: تائید