M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

یہ کام کیوں کیا گیا، اس کا مطلب ہے
A یہ کام ہوگا
B یہ کام کیوں کروایا
C یہ کام کیوں کیا گیا
D یہ کام کیسے ہوا
Correct Answer: یہ کام کیوں کیا گیا
قواعد کی رو سے درست جملے کا انتخاب کریں؟
A بچے میدان میں کھیل رہا تھا
B بچہ میدان میں کھیل رہے تھے
C بچے میدان میں کھیل رہے تھے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بچے میدان میں کھیل رہے تھے
قواعد کی رو سے کونسا جملا درست ہے؟
A استاد نے کہا وہ بچے اچھے ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں
B استاد نے کہا کہ وہ بچے اچھے ہوتا ہے جو محنت کرتے ہیں
C استاد نے کہا کہ وہ بچے اچھا ہوتے ہیں جو محنت کرتا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استاد نے کہا وہ بچے اچھے ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں
ترکیز اور تانیث کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملا منتخب کریں؟
A اردو کی کتاب بہت دلچسپ ہے
B اردو کا کتاب بہت دلچسپ ہے
C اردو کے کتاب بہت دلچسپ ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اردو کی کتاب بہت دلچسپ ہے
وقف اور سکتہ کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟
A باغ میں گلاب موتیے سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
B باغ میں گلاب، موتیے، سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
C باغ میں، گلاب موتیے سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: باغ میں گلاب، موتیے، سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
دیئے ہوئے جملوں میں درست جملہ منتخب کریں؟
A شاگرد نے استاد سے عرص کی
B شاگرد نے استاد سے عرض کی
C شاگرد نے استاد سے عارض کی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شاگرد نے استاد سے عرض کی
درج ذیل جملوں میں زائد الفاظ کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملے کا انتخاب کریں؟
A میں نے احد کا پہاڑ دیکھا
B میں نے احد جبل کا پہاڑ دیکھا
C میں نے جبل احد کا پہاڑ دیکھا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: میں نے احد کا پہاڑ دیکھا
درست جملے کا انتخاب کریں: آپ کا کہنا سر آنکھوں پر، آپ کا کہنا سر کانوں پر، آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر، ان میں سے کوئی نہیں
A آپ کا کہنا سر آنکھوں پر
B آپ کا کہنا سر کانوں پر
C آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آپ کا کہنا سر آنکھوں پر
تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملا منتخب کریں؟
A پانی بہہ رہا تھا
B پانی بہہ رہی تھی
C پانی بہہ رہی تھیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پانی بہہ رہا تھا
اہل زبان کی بول چال کو مدنظر رکھتے ہوئے درست روزمرہ کا انتخاب کریں؟
A وہ آئے روز اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
B وہ آئے ایام اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
C وہ آئے دن اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وہ آئے دن اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے