M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

جو ڑیں
A جواب وضاحت میں دیکھں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھں
بازندہ محب پانی کے اس ضرب المثل کا کیا مراد ہے؟
A محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے
B دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے
C زندہ رہے تو طوطے ہی بولیں گے
D زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے
Correct Answer: دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے
جہاں چاہ وہاں ۔۔۔۔۔۔
A راہ
B جا
C کھا
D
Correct Answer: راہ
درست فقرہ بتائیں
A بوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
B بھوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
C بوکے مرے گے تو ڈاکے ہی ڈالے گے
D
Correct Answer: بھوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
"جیسا دیس ویسا بھیس" قواعد کی روسے کیا ہے؟
A محاورہ
B کہانی
C ضرب المثل
D کہاوت
Correct Answer: ضرب المثل
ضرب المثل کون سی ھے ؟
A الٹا چور کوتوال کو ڈانتے
B All
C دونوں
D
Correct Answer: الٹا چور کوتوال کو ڈانتے
جس کا کام اسی کو
A نہ آئے
B ان میں سے کوئی بھی نہیں
C آئے
D ساجھے
Correct Answer: ساجھے
اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے
A الٹے کام کرنا
B بے سود کام کرنا
C ضروری کاموں میں کنجوسی ، فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرنا
D بے جا اسراف
Correct Answer: ضروری کاموں میں کنجوسی ، فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرنا
چراغ پا ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے
A مئے/غصے کی کفیت
B روشنی بکھیرنا
C خوشیاں بانٹنا
D کھڑا رہنا
Correct Answer: مئے/غصے کی کفیت
جاہل عاقل فہامہ سے کیا مراد ہے؟
A جان بوجھ کر انجان بننا
B غفلت میں کام کرنا
C جاہل آدمی
D عقل مند شخص
Correct Answer: جان بوجھ کر انجان بننا