M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج زیل الفاظ میں سے کون سا لفظمزکر ھے؟

A آب و دانہ
B بندرگاہ
C مٹھاس
D ڈھلان
Correct Answer: آب و دانہ

پچھم کس لفظ کا متضاد ھے؟

A پررب
B یورپ
C مشرق
D مغرب
Correct Answer: پررب

اس لفظ کو کیا کھتے ھیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ھو؟

A جامد
B مصدر
C مشتق
D حاصل مصدر
Correct Answer: مشتق

وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استعما ل کیے جاتے ھیں ؟

A حرف جار
B فعل
C اسم خاص
D ضمیر
Correct Answer: ضمیر

کھاٹ سے کھٹولا اسم نکرہ کی کون سی قسم کو ظاھر کرتا ھے؟

A اسم مکبر
B اسم مصغر
C اسم آلہ
D اسم صوت
Correct Answer: اسم مصغر

بیت الغزل غزل کے کس شعر کو کہا جاتا ہے؟

A پہلے
B آخری
C بہترین
D درمیان والے
Correct Answer: بہترین

اردو شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں

A قافیہ
B ردیف
C قطع
D مطلع
Correct Answer: قافیہ

دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟

A حروفِ ربط
B حروفِ روابط
C حروفِ ضروری
D حروفِ بیان
Correct Answer: حروفِ ربط

انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے

A تشبیہ تمثیل
B تشبیہ موکد
C تشبیہ جمع
D تشبیہ ملفوف
Correct Answer: تشبیہ تمثیل

اس لفظ کوکیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھار لئے جائیں

A تشبیہ مشبہ
B کنایہ
C مستعاریہ
D استعارہ
Correct Answer: مستعاریہ