M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

علامہ اقبال کی پہلی اردو نظم کون سی ہے؟
A طلوع اسلام
B ہمالہ
C شکوہ
D ترانہ ملی
Correct Answer: ہمالہ
چلتے ہو تو چین کو چلیے کس کی تصنیف ہے؟
A اشفاق احمد
B ابراہیم جلیس
C احمد ندیم قاسمی
D ابن انشاء
Correct Answer: ابن انشاء
فرہنگِ عامرہ کس کی تصنیف ہے؟
A محمد عبد اللہ خان خویشگی
B سید احمد دہلوی
C مولوی عبدالحق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محمد عبد اللہ خان خویشگی
اقبال کے تصوف پر مبنی شاعری میں سب سے زیادہ کس شخصیت کا ذکر ہے؟
A رومی
B حضرت علی
C بابا فرید
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رومی
چمن سے روتا ہوا موسم بہار گیا، شباب سیر کو آیا تھا، سوگوار گیا۔ یہ شعر علامہ اقبال کی کس نظم سے لیا گیا ہے؟
A جواب شکوہ
B حقیقتِ حسن
C شکوہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حقیقتِ حسن
علامہ اقبال کی تصنیف "جاوید نامہ" کے مخاطب کون ہیں؟
A حضرت خضرؑ
B اقبال خود
C جاوید اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جاوید اقبال
علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟
A ضرب کلیم
B زبور عجم
C ارمغان حجاز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ارمغان حجاز
جانگلوس اور خدا کی بستی کس کی تصانیف ہیں؟
A شوکت صدیقی
B خدیجہ مستور
C شوکت تھانوی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شوکت صدیقی
نظم "ہنس نامہ" کے خالق کا نام بتائیے؟
A علامہ اقبال
B نظیر اکبر آبادی
C میراجی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نظیر اکبر آبادی
مضمون "رسم رواج کی پابندی کے نقصانات" کس منصف کی تحریر ہے؟
A علامہ شبلی نعمانی
B نظیر اکبر آبادی
C سر سید احمد خان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سر سید احمد خان