M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مشہور نظم 'ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں' کس شاعر کی ہے؟
A احمد فراز
B محسن نقوی
C منیر نیازی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منیر نیازی
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A فیض احمد فیض
B احمد ندیم قاسمی
C حیدرعلی آتش
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فیض احمد فیض
نانگا پربت اور راکا پوشی کس کی تصانیف ہیں؟
A نذر محمد راشد
B پطرس بخاری
C مستنصر حسین تارڑ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مستنصر حسین تارڑ
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ یہ فیضانِ نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی
A جوش ملیح آبادی
B فیض احمد فیض
C الطاف حسین حالی
D علامہ اقبال
Correct Answer: علامہ اقبال
پریشر ککر کس کی کتاب ہے
A احمد علی
B انتظار حسین
C صدیق سالک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صدیق سالک
ملی اور قومی شاعری کے بانی کون سے شاعر ہیں؟
A الطاف حسین حالی
B مرزا غالب
C ابراہیم ذوق
D اختر جعفری
Correct Answer: الطاف حسین حالی
خاکوں پر مبنی کتاب "الکھ نگری" کس نے لکھی؟
A ممتاز مفتی
B مستنصر حسین تارز
C عبد الله حسین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ممتاز مفتی
آثار الصنادید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی کتابیں ہیں؟
A محمد حسین آزاد
B علامہ اقبال
C مولانا حالی
D سر سید احمد خان
Correct Answer: سر سید احمد خان
بہروپیا ایک مزاحیہ ناول ہے. یہ کس کی تصنیف ہے؟
A ڈاکٹر وزیر آغا
B حبیب جالب
C سید وقار عظیم
D شوکت تھانوی
Correct Answer: شوکت تھانوی
یا خدا' اور 'ماں جی' کس کے مشہور افسانے ہیں؟'
A احمد ندیم قاسمی
B ڈاکٹر عبادت بریلوی
C قدرت اللہ شہاب
D ڈاکٹر سید عبد الله
Correct Answer: قدرت اللہ شہاب