M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کاتا اور _____ ضرب المثل مکمل کریں۔
A لے دوڑی
B لے گی
C لے چلی
D کوی نھیں
Correct Answer: لے دوڑی
ضرب المثل کا انتخاب کیجیے؟ گھوڑا بیچ کر سونا ,الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ,ناک رگڑنا
A گھوڑا بیچ کر سونا
B الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
C ناک رگڑنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
_______ایک انار
A سو بیمار
B ہزار بیمار
C صد بیمار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سو بیمار
کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں
B بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں
C عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا
D کوئی چیز انہونی نہیں ہے
Correct Answer: بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں
تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟
A صوفی بزرگ
B جا ہل آدمی
C غفلت سے کام لینا
D جان بوجھ کر انجان بننا
Correct Answer: جان بوجھ کر انجان بننا
کا فور ہو جاتا گرائمر کی رو سے ہے ؟
A محاور
B ضرب المثل
C روز مره
D روز مرہ اور محاورو،
Correct Answer: ضرب المثل
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟
A اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
B ہاتھ بہت گندے ہونا
C ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
درج ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟
A الٹا چور کوتوال کو دانٹے
B ہتھلی پر سرسوں جمانا
C ہوائی قلعے تعمیر کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الٹا چور کوتوال کو دانٹے
آ بیل مجھے مار۔ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
A محاورہ
B ضرب المثل
C دونوں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ضرب المثل
کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A غصہ کسی کا نکالنا کسی ہے
B پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
C شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
D شرمندگی میں کچھ سمجھ نہیں آتا
Correct Answer: شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے