M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟
A پانچ جوڑے
B چھ جوڑے
C سارت جوڑے
D آٹھ جوڑے
Correct Answer: آٹھ جوڑے
جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟
A بیس
B پچیس
C چھبیس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بیس
حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟
A اکتیس برس اور 5 ماہ
B چونتیس برس اور 9 ماہ
C تینتیس بر اور 7 ماہ
D بتیس برس اور 6 ماہ
Correct Answer: بتیس برس اور 6 ماہ
وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A حضرت آدم عليه السلام
B حضرت ابراہیم عليه السلام
C حضرت اسماعیل عليه السلام
D حضرت موسى عليه السلام
Correct Answer: حضرت موسى عليه السلام
حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
A بیالیس ماہ تک
B اکتیس ماہ تک
C چالیس ماہ تک
D تیس ماہ تک
Correct Answer: تیس ماہ تک
فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟
A حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟
A حضرت عمر فاروقؓ
B حضرت ابو بکر ؓ
C حضرت عثمان ؓ
D حضرت علی
Correct Answer: حضرت عثمان ؓ
امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟
A 52
B 53
C 54
D 55
Correct Answer: 55
حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟
A حضرت عباس ؓ
B حضرت زبیر ؓ
C حضرت حمزہؓ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حضرت عباس ؓ
اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ