M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟
A ترکی
B برونائی
C بیلجیم
D یونان
Correct Answer: برونائی
برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی عمر ملکہ بنتے وقت کتنی تھی؟
A 19 سال
B 18 سال
C 24 سال
D 21 سال
Correct Answer: 18 سال
ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟
A 15
B 10
C 21
D 17
Correct Answer: 17
زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟
A 48.5میل فی سیکنڈ
B 18.5میل فی سیکنڈ
C 30.7میل فی سیکنڈ
D 12.8میل فی سیکنڈ
Correct Answer: 18.5میل فی سیکنڈ
نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟
A کارتوگرافی
B ڈرماٹولوجی
C کارٹولوجی
D کارڈیولوجی
Correct Answer: کارتوگرافی
دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟
A ایران
B جرمنی
C سنگاپور
D میکسیکو
Correct Answer: میکسیکو
دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟
A جارجیہ
B جرمنی
C سنگاپور
D ایران
Correct Answer: جارجیہ
دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟
A سنگاپور۔
B جرمنی۔
C ایران۔
D ایتھوپیا
Correct Answer: سنگاپور۔
لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے؟
A 5 دفعہ
B 9 دفعہ
C 7 دفعہ
D 3 دفعہ
Correct Answer: 7 دفعہ
قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟
A سورۃ البقرہ۔
B سورۃ یسین۔
C سورۃ الرحمن۔
D سورۃ النمل۔
Correct Answer: سورۃ النمل۔