M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟
A درہ شانگلا
B درہ خوجک
C درہ ٹوچی
D درہ خیبر
Correct Answer: درہ شانگلا
پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
A تیرا اگست 1947
B 1950 تیرا اگست
C 1954 تیرا اگست
D 1958 تیرا اگست
Correct Answer: 1954 تیرا اگست
کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟
A 1950
B 1955
C 1960
D 1975
Correct Answer: 1955
پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟
A موتیا کا پھول
B چھمبا کا پھول
C گلاب کا پھول
D چنبیلی کا پھول
Correct Answer: چنبیلی کا پھول
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
A سیالکوٹ
B سوات
C ایوبیہ
D کراچی
Correct Answer: سوات
پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟
A چھانگا مانگا
B چیچاوتنی
C کھپرو
D جھانگڑ
Correct Answer: چھانگا مانگا
دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟
A افریقہ
B ایشیا
C جنوبی امریکہ
D شمالی امریکہ
Correct Answer: جنوبی امریکہ
نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟
A 1903
B 1905
C 1907
D 1909
Correct Answer: 1907
جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟
A کاربن مونو آکسائیڈ
B کاربن ڈائی آکسائیڈ
C ہائیڈروجن
D آکسیجن
Correct Answer: کاربن ڈائی آکسائیڈ
جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
A لفتھانسا ائیر لائنز
B سیکنڈے نیوین ائیر لائنز
C نیوس ائیر لائنز
D رائل جرمن ائیر لائنز
Correct Answer: لفتھانسا ائیر لائنز