M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟
A 60کلومیٹر
B 65کلومیٹر
C 70کلومیٹر
D 75کلومیٹر
Correct Answer: 60کلومیٹر
ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟
A بوڈاپسٹ
B پیکس
C ڈیبرلسن
D ہلسکنی
Correct Answer: بوڈاپسٹ
جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟
A اطالوی
B انگریزی
C فرنچ
D ہسپانوی
Correct Answer: ہسپانوی
برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A ڈالر
B پولا
C کروزیرو
D اسکوڈو
Correct Answer: کروزیرو
آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟
A ایڈیلیڈ
B سڈنی
C کینبرا
D پرتھ
Correct Answer: کینبرا
بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A پونڈ
B لیو
C گورانی
D پاانگا
Correct Answer: لیو
ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟
A ساوتومےشہر
B کیپ ٹاون
C گیبرون
D یاونڈے
Correct Answer: ساوتومےشہر
اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
A کیوی
B چمگادڑ
C شترمرغ
D کوئل
Correct Answer: کوئل
انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟
A 25فیصد
B 35فیصد
C 65فیصد
D 70فیصد
Correct Answer: 65فیصد
شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟
A 5
B 16
C 8
D 2
Correct Answer: 8