M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

شادی شدہ زانی کی سزا
A رجم
B پھانسی
C قتل
D سو کوڑے
Correct Answer: رجم
مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ کالم احمد فراز کا نہیں ہے؟
A میرے خواب ریزا ریزرا
B میرے دل میرے مسافر
C نابینا شہر میں ائنا
D بے آواز گلی کوچوں میں
Correct Answer: میرے دل میرے مسافر
موالنا جالل الدین رومی کا مزار کس ملک میں ہے
A ایران
B عراق
C ترکی
D افغانستان
Correct Answer: ترکی
ناقابل معافی گناہ کونسا ہے؟
A نماز نہ پڑھنا
B شرک
C توبہ نہ کرنا
D غیبت،
Correct Answer: شرک
سر سید احمد خان نے کس صنف ادب کو اپنایا؟
A ناول نگاری
B مضمون نویسی،
C افسانہ نگاری
D شاعری
Correct Answer: مضمون نویسی،
اردو ڈرامے کا شکسپیر کس کو کہا جاتا ہے؟
A مرزا ادیب
B امتیاز علی تاج
C منور بھائ
D آغا حشر
Correct Answer: آغا حشر
.مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں
A دہی صحت کے لیے اچھے ہیں
B دہی صحت کے لیےاچھی ہے
C دہی صحت کے لیے اچھا ہے
D دہی صحت کے لیےاچھی ہیں
Correct Answer: دہی صحت کے لیے اچھا ہے
5 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A مقسود گھر آگئے ہے
B مقصود گھر آگیا ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D مقسود گھر آگیا ہے
Correct Answer: مقصود گھر آگیا ہے
-- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: صبح کا اخبار آگئی
A صبح کا اخبار آگئی
B صبح کی اخبار آگئی
C صبح کا اخبار آگیا
D صبح کی اخبار آگیا
Correct Answer: صبح کی اخبار آگئی
اسم علم کی مثال درج ذیل میں کون سی ہے؟
A شاعرمشرک
B یہ کتاب
C اسلم کی گاڑی
D سرخ پھول
Correct Answer: شاعرمشرک