M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

نسیم حجازی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
A جاسوسی جاول
B شاعری
C تاریخی ناول
D افسانہ نگاری
Correct Answer: تاریخی ناول
کس پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے؟
A بابا فرید
B وارث شاہ
C سلطان باہو
D بلھے شاہ
Correct Answer: بابا فرید
مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
A رزمیہ
B مزاحیہ
C المیہ
D تحسمینی
Correct Answer: المیہ
رباعی کا سب سے بڑا اور مقبول شاعر کون ہے؟
A حافظ
B فردوسی
C عمر خیام
D غالب
Correct Answer: عمر خیام
علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ما حاصل ان کی کس نظم کو کہا جاتا ہے؟
A ساقی نامہ
B طلوع اسلام
C شمع اور شاعر
D ساقی نامہ
Correct Answer: ساقی نامہ
مشہور کتاب ''تزک بابری'' کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟
A سفرنامہ
B آپ بیتی
C ناول
D ڈرامہ
Correct Answer: آپ بیتی
"بال جبریل" کا پنجابی ترجمہ "جبریا اڈای" کے نام سے کس نے کیا؟
A ساحر لدھیانوی
B فیض احمد فیض
C احمد ندیم قاسمی
D اسیر عابد
Correct Answer: اسیر عابد
ایران میں اجنبی کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
A اختر شیرانی
B مصطفی زیدی
C کیفی اعظمی
D ن ـ م ـ راشد
Correct Answer: ن ـ م ـ راشد
درج ذیل تصانیف میں کون سی قرۃ العین حیدر کی تحریر کردہ ہے؟
A اداس نسلیں
B آگ کا دریا
C خدا کی بستی
D را جا گده
Correct Answer: آگ کا دریا
مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ کلام ساحر لدھیانوی کا ہے؟
A دیوان
B تلخیاں
C درد آشوب
D صد برگ
Correct Answer: تلخیاں