M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اردو کا پہلا شاعر دیوان کون تھا؟

A قلی قطب شاہ
B میر تقی میر
C میر خسرو
D ابراہیم ذوق
Correct Answer: قلی قطب شاہ

اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

A باغ و بہار
B دہ مجلس
C سب رس
D قصہ چہاردرویش
Correct Answer: سب رس

بیگمات کے آنسوں 1857ء کی جنگ آزادی کے حوالے سے معروف تصنیف ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

A خواجہ حسن نظامی
B عبدالحلیم شرر
C اقبال
D
Correct Answer: خواجہ حسن نظامی

میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟

A لکھنؤ
B دہلی
C اکبر آباد
D آگرہ
Correct Answer: آگرہ

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر کس کا ہے؟

A فیض احمد فیض
B پروین شاکر
C امجد اسلام امجد
D ناصر کاظمی
Correct Answer: فیض احمد فیض

فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟

A 1960
B 1961
C 1962
D 1963
Correct Answer: 1962

اردو شاعری کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟

A میر درد
B غالب
C ولی دکنی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ولی دکنی

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟

A اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
B ہاتھ بہت گندے ہونا
C ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں

غرض کی جمع کیا ہے؟

A اغراض
B غرضوں
C غرضی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اغراض

جیوے جیوے پاکستان کے شاعر کون ہیں؟

A غالب
B حفیظ جالنرھری
C جمیل الدین عالی
D فراز
Correct Answer: جمیل الدین عالی