M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مشہور شعری مجموعہ ہمز ادداد کھ کس معروف پاکستانی شاعر مصنف اور سیا ستدان کا ہے

A احمد ندیم قاسمی
B مستنصر حسین تارڑ
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D طارق عزیز
Correct Answer: طارق عزیز

درست ضرب المثل کون سی ہے؟

A شرع میں شرم کیا
B سرح میں شرم کیا
C شری میں شرم کیا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شرع میں شرم کیا

محمد رستم کیانی کی ایک مشہور کتاب کو آدم جی کا ادبی انعام ملا اس کتاب کا نام کیا ہے

A قلم کارواں
B افکار پریشان
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D نمرود کی خدائی
Correct Answer: افکار پریشان

یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟

A زندگی فانی ہے
B زندہ رہے تو ملتے رہیں گے
C سب زندوں کو مرنا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: زندہ رہے تو ملتے رہیں گے

نبی حسن کا قلمی نام کیا ہے

A راجا رسالو
B شہزاد منظر
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D خیال مینائی
Correct Answer: خیال مینائی

طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟

A سید حیدر بخش حیدری
B سر سید
C اقبال
D حالی
Correct Answer: سید حیدر بخش حیدری

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں :کتاب طاق میں رکھ دو

A کتاب طاق میں رکھ دو
B کتاب طاک میں رکھ دو
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کتاب تاک میں رکھ دوں
Correct Answer: کتاب طاق میں رکھ دو

گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے؟

A قصیدہ
B مرثیہ
C مثنوی
D نظم
Correct Answer: قصیدہ

وہ کلام جس میں ایک لفظ مثبت او ر دوسرا منفی ہوتو اسے کیا کہتے ہیں

A صفت مراۃ النظیر
B صفت ایہام
C صفت تضاد
D صفت استعارہ
Correct Answer: صفت تضاد

کاتا اور _____ ضرب المثل مکمل کریں۔

A لے دوڑی
B لے گی
C لے چلی
D کوی نھیں
Correct Answer: لے دوڑی