M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے

A اسرارالحق مجاز
B اختر شیرانی
C کوئی نہیں
D قتیل شفائی
Correct Answer: قتیل شفائی

پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے

A سید احمد شاہ
B سائیں محمد افضل
C محمد غم خا
D فتح محمد
Correct Answer: سید احمد شاہ

عبداسمیع پال کا قلمی نام کیا ہے

A اثر صہبائی
B اختر وارثی
C آئی آئی قاضی
D ارشد جالندھری
Correct Answer: اثر صہبائی

بزرگوں کا-------کرو

A غصہ
B انتظار
C ادب
D لحاظ
Correct Answer: ادب

مصیبت میں کسی کے ___________آنا نیکی ہے

A کام
B گھر
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D پاس
Correct Answer: کام

نہ جانے آنگن ٹیڑھا___________

A گانا
B کام
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D ناچ
Correct Answer: ناچ

میں خیانت نہ کرو___________

A خزانہ
B امانت
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D پیسوں
Correct Answer: امانت

میں برکت ہے ___________-

A ہمت
B بہادری
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D حرکت
Correct Answer: حرکت

میرے سوال کا ___________ دو

A سوال
B خرچہ
C جواب دو
D خمیازہ
Correct Answer: جواب دو

یہ میز___________کابنا ہوا ہے

A روئی
B لکڑی
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D شیشہ
Correct Answer: لکڑی