M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا سے کیا مراد ہے؟
A بے جا عذر کرنا
B خواہ مخواہ تنقید کرنا
C ناچ میں مہارت نہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے جا عذر کرنا
طاق نسیاں پر رکھنا کا مطلب کیا ہے؟
A قطع تعلق کرنا
B سجاو ٹ کرنا
C حفاظت کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قطع تعلق کرنا
ترکی بہ ترکی جواب دینا کیا ہے؟
A ضرب المثل
B محاورہ
C کہاوت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محاورہ
پالوں تلے زمین نکلنا کا مفہوم کیا ہے؟
A گرفتار ہو جان
B غلط فہمی کا شکار ہونا
C گر جانا
D گھبرا جانا
Correct Answer: گھبرا جانا
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
A کسی کا صبر ختم ہونا
B کسی کی ماں کی فکر
C برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا
D بکرے کی خوراک
Correct Answer: برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا
مسابقت کا مطلب کیا ہے؟
A برابری
B مقابلہ
C کمی پیشی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مقابلہ
رائی کا پہاڑ بنانا کا مطلب کیا ہے؟
A مبالغے سے کام لینا
B جدوجہد کرنا
C تنقید کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مبالغے سے کام لینا
محاورہ تین پانچ کرنا کا کیا مطلب ہے؟
A ہاتھا پائی کرنا
B ہیرا پھیری کرنا
C تکرار کرنا
D غیبت کرنا
Correct Answer: تکرار کرنا
درست ترجمہ کا انتخاب کریں Distant drums sound sweeter
A دوری سے پیار بڑھتا ہے
B گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
C دور کے ڈھول وہی اچھے
D دور کے ڈھول سہانے
Correct Answer: دور کے ڈھول سہانے
درست مطلب کا انتخاب کیجیے Idiom Hand in Glove
A آپس میں شیر و شکر کرنا
B چوری چھپے
C دوست نما قاتل
D پناہ دینا
Correct Answer: آپس میں شیر و شکر کرنا