M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

محاورہ "پاپڑ بیلنا" کا مطلب ہے؟
A آرام کرنا
B بہت محنت کرنا
C سیر کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت محنت کرنا
زانوئے تلمذ تہ کرنا سے مراد ہے
A استاد کو خط لکھنا
B کسی کو سکھانا
C استاد کے سامنے شاگردی اختیار کرنا
D علم کو نظر انداز کرن
Correct Answer: استاد کے سامنے شاگردی اختیار کرنا
محاورہ اپنے کون سے معنی دیتا ہے؟
A لغوی معنی
B مجازی معنی
C الٹی سیدھی بات
D صرف مشکل الفاظ
Correct Answer: مجازی معنی
نویدِ اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوا۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟
A نوید نے اپنی ذمہ داری کو چھوڑ دیا
B نوید اپنی ذمہ داری کو پورا نہ کر سکا
C نوید نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی
D نوید نے نئی ذمہ داری لے لی
Correct Answer: نوید نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی
وہ بھری جوانی میں عدم سدھار گیا کا مفہوم کیا ہے؟
A وہ سفر پر چلا گیا
B وہ گاؤں منتقل ہو گیا
C وہ مر گیا
D وہ بیمار ہو گی
Correct Answer: وہ مر گیا
اندھیری نگری چوپٹ راج سے کیا مراد ہے؟
A انصاف پسند حکومت
B ترقی یافتہ نظام
C منظم ریاست
D بے پرواہ حکومت
Correct Answer: بے پرواہ حکومت
آج مرے کل دوسرا دن سے کیا مراد ہے؟
A دائمی زندگی
B خوشحال زندگی
C عارضی زندگی
D طویل زندگی
Correct Answer: عارضی زندگی
لاچار پچھار کرنا سے کیا مراد ہے؟
A بہت زیادہ تھک جانا
B بہانے بنانا یا حیلے حوالے کرنا
C کسی کی مدد کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہانے بنانا یا حیلے حوالے کرنا
پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
A کسی کا علمی نام ہونا
B تعلیم کا احترام کرنا
C کسی کا اصلی نام ہونا
D بغیر علم کے عالم بننا
Correct Answer: بغیر علم کے عالم بننا
"آگ لگے پر کنواں کھودنا" کا کیا مطلب ہے؟
A پہلے سے تیاری کرنا
B وقت پر کام کرنا
C وقت گزرنے کے بعد حل تلاش کرنا
D مدد مانگنا
Correct Answer: وقت گزرنے کے بعد حل تلاش کرنا