M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

محاورہ دو دو ہاتھوں سے کیا مراد ہے؟

A دونوں ہاتھ استعمال کرنا
B لڑنا جھگڑنا
C ہاتھ ملانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لڑنا جھگڑنا

جس کی باندی اس کی ____؟

A ملکہ
B بیوی
C ماں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ملکہ

محاورہ "دانہ پانی پورا ہو جانا" کا کیا مطلب ہے؟

A زندگی کی مدت مکمل ہو جانا
B کھانا ختم ہو جانا
C زندگی کی مدت مکمل ہو جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: زندگی کی مدت مکمل ہو جانا

داشتہ آیدبکار سے کیا مراد ہے؟

A شاید کہیں کام آجائے
B شہر سے نکالے گئے
C پریشان ہو جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شاید کہیں کام آجائے

بات آنا کا مطلب کیا ہے؟

A جھگڑا کرنا
B بات بڑھانا
C زیادہ باتیں کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جھگڑا کرنا

بلی کے بھاگو چھینکا ٹوٹنا کا مطلب کیا ہے؟

A اتفاق سے فائدہ حاصل ہونا
B قسمت اچانک کھلنا
C نقصان اٹھانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اتفاق سے فائدہ حاصل ہونا

اپنی اپنی ڈفلی، اپنا اپنا راگ کا کیا مطلب ہے؟

A سب مل کر کام کرتے ہیں
B ہر کوئی اپنی مرضی کرتا ہے
C سب خوش ہیں
D سب نے ہار مان لی
Correct Answer: ہر کوئی اپنی مرضی کرتا ہے

آنکھ کے آگے ناک، سوجھے کیا؟

A بینائی
B عقل
C دھوکہ
D خاک
Correct Answer: خاک

نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے کس صورتِ حال کی طرف اشارہ ہے؟

A سب کی بات توجہ سے سننا
B سناٹا چھایا ہونا
C شور شرابے میں کسی کی بات نہ سنائی دینا
D سب نے خاموش رہنا
Correct Answer: شور شرابے میں کسی کی بات نہ سنائی دینا

“لکیر کا فقیر ہونا” سے کیا مراد ہے؟

A بہت امیر ہونا
B ضدی اور ایک ہی طریقے کا پابند ہونا
C بہت سمجھدار شخص
D مذہبی شخص
Correct Answer: ضدی اور ایک ہی طریقے کا پابند ہونا