M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کاغذ کھولنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

A عیب فاش کرنا
B درخواست لکھنا
C یاداشت کی طور پر کاغذ پر لکھنا
D تذبذب کی حالت
Correct Answer: عیب فاش کرنا

باسی کڑھی میں ابال آنا

A وقت گزرنے کے بعد جوش آنا
B گزرے وقت کے بعد
C سستی سے کام لینا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وقت گزرنے کے بعد جوش آنا

جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں

A کسی کو گالیاں نکالو
B کسی کو گالیاں مت دو
C کسی کو گالی مت نکال
D تمام درست ہیں
Correct Answer: کسی کو گالیاں مت دو

بلی اور کتے کی _____ مشہور ہے

A رقابت
B خوش خوار گی
C محبت
D خوش مزاجی
Correct Answer: رقابت

آسمان ٹوٹنامحاورے کا مطلب ہے؟

A مصیبتٓ آنا
B تارے ٹوٹنا
C ایک دم روشنی ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مصیبتٓ آنا

جوئے شیر لانا محاورے کے معنی ہیں

A مشکل کام سر انجام دینا
B آسان کام کرنا
C بچپن کا زمانہ ےاد کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مشکل کام سر انجام دینا

سر آنکھوں پے بٹھانا سے کیا مراد ہے ؟

A دعوت دینا
B مدد کرنا
C بہت عزت دینا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت عزت دینا

ان مٰیں سے درست جملہ کون سا ہے ؟

A بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں
B بھوکے لوگ ڈکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں
C ھوکے لوگ ڈاقا نا ڈالیں تو اور کیا کریں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں

ــــــــــــــــ تلے اندھیرا

A کرسی
B چارپائی
C چراغ
D اونٹ
Correct Answer: چراغ

خدا جانے ـــــــــــــــــــــــــ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟

A ہاتھی
B گھوڑا
C اونٹ
D کتا
Correct Answer: اونٹ