M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

تاریک کا متضاد کیا ہے؟
A بے رنگ
B خاموش
C روشن
D سخت
Correct Answer: روشن
اسراف کا متضاد بیان کریں؟
A کمیابی
B بُخل
C روک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بُخل
شاعری کا اصول یہ ہے کہ شعر میں قافیہ
A بدیل ہوتا رھتا ھے مگر آواز ایک جیسی رہتی ہے
B کبھی تبدیل نہیں ہوتا
C اور ردیف دونوں تبدیل ہو جاتے ہیں
D اور ردیف کبھی کبھی تبدیل ہو جاتے ہیں
Correct Answer: بدیل ہوتا رھتا ھے مگر آواز ایک جیسی رہتی ہے
درج ذیل میں فواکہ کا مترادف ھے؟
A پھل
B سبزی
C ادویات
D جادو
Correct Answer: پھل
اوج کا متضاد
A پستی
B ہموار
C چٹیل
D سیدھا
Correct Answer: پستی
اکبر کا مترادف لفظ کون سا ہے؟
A بڑٓا
B نمایاں
C طاقت ور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بڑٓا
امام کا مترادف کیا ہے؟
A مقتداء
B رہبر
C قائد
D All of above
Correct Answer: مقتداء
قلت کا متضاد ہے
A ضرورت
B ایجاد
C کثرت
D قحط
Correct Answer: کثرت
لفظ متمول کا متضاد ہے
A کشادہ
B غریب
C صاف
D امیر
Correct Answer: غریب
مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے: دوست دوشمن، استاد شاگرد۔ رغبت شوق، کثیر قلیل
A دوست -دوشمن
B استاد- شاگرد
C رغبت -شوق
D کثیر- قلیل
Correct Answer: رغبت -شوق