M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

طیش کا متضاد کیا ہے؟
A غصہ
B غضب
C تحمل
D جلد بازی
Correct Answer: تحمل
توحید کی ضد کیا ہے؟
A وحد
B اپنی ذات میں ایک ہونا
C شرک
D تمام
Correct Answer: شرک
صحیح کا متضاد کیا ہے؟
A خراب
B غلط
C ناقص
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غلط
خوف کا متضاد کیا ہے؟
A محبت
B جرات
C سکون
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جرات
دوسروں کا متضاد کیا ہے؟
A خود
B ہم
C آپ ان میں سے کوئی نہیں
D
Correct Answer: خود
زندگی کا متضاد کیا ہے؟
A سچ
B آرام
C موت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: موت
خواب کا متضاد کیا ہے؟
A حقیقت
B ڈڑ
C نیند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حقیقت
روشنی کا متضاد کیا ہے؟
A چمک
B اجالا
C اندھیرا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اندھیرا
سچ کا متضاد کیا ہے؟
A صداقت
B جھوٹ
C حقیقت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جھوٹ
امید کا متضاد کیا ہے؟
A حوصلا
B دعائیں
C ناامیدی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناامیدی