M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

جملہ "وہ سب سے اچھا ہے" میں کون سی صفت استعمال ہوئی ہے؟

A صفت تفضیلی
B صفتِ نسبتی
C صفتِ اعلیٰ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صفتِ اعلیٰ

محاورہ "سبز باغ دکھانا" کا کیا مطلب ہے؟

A خوش خبری دینا
B دھوکے میں رکھنا
C حقیقت بیان کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دھوکے میں رکھنا

سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟

A اسم فعل
B اسم کیفیت
C اسم ظرف مکان
D اسم ظرف زمان
Correct Answer: اسم ظرف مکان

ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟

A جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
B اپنا کام اچھا لگتا ہے
C اپنے کام کی خود تعریف کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے

جس کی باندی اس کی ____؟

A ملکہ
B بیوی
C ماں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ملکہ

وہ اسم جس میں جگہ یا دقت کے معنی موجود ہوں کیا کہلاتا ہے؟

A اسم ظرف مکان
B اسم ظرف غیر
C محدود اسم ظرف
D اسم ظرف زمان
Correct Answer: اسم ظرف مکان

وہ کتاب پڑھ رہا ہوگا؟ یہ کس زمانے کا فعل ہے؟

A ماضی
B مستقبل جاری
C حال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مستقبل جاری

محاورہ "دانہ پانی پورا ہو جانا" کا کیا مطلب ہے؟

A زندگی کی مدت مکمل ہو جانا
B کھانا ختم ہو جانا
C زندگی کی مدت مکمل ہو جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: زندگی کی مدت مکمل ہو جانا

ہاتھی کے پاؤں میں سب کے کیا ہوتے ہیں؟

A ناخن
B پاؤں
C ہڈیاں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پاؤں

درج ذیل میں سے کون سا حرف حرفِ علت ہے؟

A ب
B و
C ن
D ک
Correct Answer: و