M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

فورٹ ولیم کالج کی مشہور کتاب کونسی ھے؟
A آرںٗش محفل
B باغ و بہار
C ادبی خدمات
D
Correct Answer: آرںٗش محفل
برگ نے کس کا شوری مجموعہ ہے؟
A ن۔م راشد
B فیض احمد فیض
C مجید احمد
D ناصر کاظمی
Correct Answer: ناصر کاظمی
اقبال کی فارسی نظم اسرار خودی کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا؟
A پروفیسر براون
B پروفیسر نکلسن
C پترس بخاری
D پروفیسر آرنلڈ
Correct Answer: پروفیسر نکلسن
مشہور جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا اصل نام کیا تھا؟
A شیر محمد خان
B حبیب اللہ
C اسرار احمد
D غالم جعفر
Correct Answer: اسرار احمد
.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ قوت عشق سے ہر پست کو باال کر دے دھر میں اسم محمد سے اجاال کر دے
A عالمہ اقبال
B موالنا الطاف حسین حالی ،
C حفیظ جالندھری
D میر انیس
Correct Answer: عالمہ اقبال
ماں جی کس ادیب کی کہانیوں کا مجموعہ ہے؟
A عطاءالحق قاسمی
B امتیاز احمد تاج
C قدرت اللہ شہاب
D ممتاز مفتی
Correct Answer: قدرت اللہ شہاب
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
A مرزا غالب
B میر تقی میر
C مومن خان مومن
D یر درد
Correct Answer: مرزا غالب
علامہ قبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کہاں سے لی؟
A فرانس
B امریکہ
C جرمنی
D اٹلی
Correct Answer: جرمنی
فیض احمد فیض کہاں دفن ہے؟
A لاہور
B کراچی
C سیالکوٹ
D راولپنڈی
Correct Answer: لاہور
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے یہ شعر کس کا ہے؟
A حفیظ جھالندری
B علامہ اقبال
C میر انیس
D الطاف حسین حالی
Correct Answer: علامہ اقبال