M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل میں سے کون سے دو حروف خیشومیہ کہلاتے ہیں؟
A ب اور ک
B ن اور م
C ف اور د
D ط اور ص
Correct Answer: ن اور م
درج ذیل میں سے کون سے حروف ذُلقیہ کہلاتے ہیں؟
A ط، د، ت
B ف، ق، ک
C ل، ن، ر
D ز، س، ص
Correct Answer: ل، ن، ر
لفظ سُقم کے معنی کیا ہیں؟
A خراب
B اچھا
C تاکید
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خراب
وہ ضمیر (میں، ہم) جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟
A ضمیر مخاطب
B ضمیر متکلم
C ضمیر موصولہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ضمیر متکلم
قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
A کلمہ
B حروف جار
C مہمل
D فعل معروف
Correct Answer: مہمل
کایا پلٹنا کا کیا مطلب ہے؟
A حالات خراب ہونا
B حالات بدل جانا
C پیچھے ہٹ جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حالات بدل جانا
اشجار کا ٹھکیلیاں کرنا کے کیا معنی ہیں؟
A درختوں کا کاٹنا
B درختوں کا جھومنا
C درختوں کا ہلنا
D درختوں کا لگانا
Correct Answer: درختوں کا جھومنا
شہری زندگی "آسائشوں" سے بھرپور ہوتی ہے۔ خط کشیدہ لفظ کا مترادف کا انتخاب کریں؟
A الجھنوں
B سہولیات
C مشکلوں
D خوبیوں
Correct Answer: سہولیات
صفت اور موصوف کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟
A مرکب عددی
B مرکب عطفی
C مرکب اضافی
D مرکب توصیفی
Correct Answer: مرکب توصیفی
وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟
A قافیہ
B ردیف
C سابقہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ردیف