M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

جملہ فائزہ نے کتاب خریدی، میں کتاب کس ترکیب نحوی میں آتا ہے؟

A مفعول
B فاعل
C فعل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مفعول

نظم "اے دیس کی ہوائوں" کس شاعر کی تخلیق ہے؟

A جوش ملیح آبادی
B جمیل الدین عالی
C مرزا محمود سرحدی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جمیل الدین عالی

درج ذیل میں سے تشبیہ کی مثال کونسی ہے؟

A پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے
B کتاب علم کا سمندر ہے
C روشنی سے اندھیروں کو ختم کیا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے

افسانہ میں تمام کردار _____ ہوتے ہیں۔

A رومانوی
B خیالی
C ظالم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خیالی

سر سید احمد خان نے جو کام اپنے مضامین سے کیا، وہی کام ڈپٹی نذیر احمد نے کس کے ذریعے کیا؟

A ناولوں کے ذریعے
B افسانوں کے ذریعے
C تقریروں کے ذریعے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناولوں کے ذریعے

درج ذیل میں سے کون سا لفظ فعل ناقص کی مثال ہے؟

A تھی
B گیا
C آیا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تھی

درج ذیل میں سے ملک کی جمع کیا ہے؟

A املاک
B ممالک
C ممکات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ممالک

سبق اسلام میں گداگری کی مذمت کس کی تصنیف ہے؟

A سر سید احمد خان
B الطاف حسین حالی
C مرزا غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الطاف حسین حالی

صبر اور شکر کرنے والا ہمیشہ خوش رہتا ہے، اس جملے میں حروف عطف کونسی ہے؟

A اور
B والا
C ہمیشہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اور

جنس کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟

A تین
B دو
C چار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دو