M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایسے حروف جو بلانے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
A حرفِ عطف
B حرفِ ندا
C حرفِ استفہام
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حرفِ ندا
دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟
A سات
B آٹھ
C پانچ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آٹھ
حرا ذہین ہے میں حرا کیا ہے؟
A صفت
B ضمیر
C اسم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم
بھان متی کا کنبہ کا کیا مطلب ہے؟
A ایک مثالی خاندان
B رشتہ داروں کا اجتماع
C بے جوڑ اور بے ترتیب گروہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے جوڑ اور بے ترتیب گروہ
اردو طنز و مزاح کا باقاعدہ آغاز کس دور میں ہوا؟
A مغلیہ دور
B برطانوی دور
C اودھ دور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اودھ دور
علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟
A بالِ جبرئیل
B علم القتصاد
C تذکرہ
D آب بیتی
Correct Answer: علم القتصاد
خلف الرشید کے کیا معنی ہیں؟
A سچے ساتھی
B عقل مند حکمران
C نیک اولاد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نیک اولاد
پیشانی گروں سے کیا مراد ہے؟
A غرور کرنے والے
B سجدہ کرنے والے
C پیشانی پر محراب رکھنے والے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سجدہ کرنے والے
آشفتہ سری کا مفہوم کیا ہے؟
A عقل مندی
B دیوانگی یا پاگل پن
C سنجیدگی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دیوانگی یا پاگل پن
مزاحیہ ادب کا آغاز کب ہوا؟
A مغلیہ دور میں
B اردو ادب کے ابتدائی دور میں
C برصغیر میں انگریزوں کے دور میں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اردو ادب کے ابتدائی دور میں