M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

لفظ مناظر کی بنیاد کیا ہے؟

A منظر
B نظارہ
C ناظر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منظر

کتربیونت کا مترادف کیا ہے؟

A کاٹ چھانٹ
B مارنا پیٹنا
C چھپانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کاٹ چھانٹ

درست املا کی نشان دہی کیجیے: لاپروا، لاپرواہ، بے پروا، بے پرواہ

A لاپروا
B لاپرواہ
C بے پروا
D بے پرواہ
Correct Answer: لاپروا

تغیر کی معنی کیا ہے؟

A بغیر
B غرور
C تبدیلی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تبدیلی

درست املے کی نشان دہی کیجیے: قمیص، قمیض، قمیز، ان میں سے کوئی نہیں

A قمیص
B قمیض
C قمیز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قمیص

اوصاف کی واحد کیا ہے؟

A واصف
B صف
C وصف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صف

قواعد کی رو سے نام آور میں نام لفظ ہے جبکہ آور کیا ہے؟

A کلمہ
B حرف
C لاحقہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لاحقہ

درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں

A ابو نے کھانا کھایا
B چمن میں بہار آئی
C کپڑے دھوئے گئے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کپڑے دھوئے گئے

درج ذیل میں سے کونسا محاورہ ہے: تھو تھو کرنا، درختوں کا جھنڈ نظر آنا، معاملے طے کرنا، ان میں سے کوئی نہیں

A تھو تھو کرنا
B درختوں کا جھنڈ نظر آنا
C معاملے طے کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تھو تھو کرنا

الٰہی ہمارے کب دن پھریں گے؟ تین دن ہو گئے ایک نِوالہ اڑ کر حلق میں نہیں پہنچی۔ درج بالا جملے میں بطور محاورہ مستعمل الفاظ کونسے ہیں؟

A تین دن ہونا
B دن پھرنا
C حلق میں نہیں پہنچنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دن پھرنا