M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے

A کیا تم جا رہے ہو؟
B وہ گھر گیا۔
C تم کہاں ہو؟
D واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
Correct Answer: واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے

اندھیری نگری چوپٹ راج سے کیا مراد ہے؟

A انصاف پسند حکومت
B ترقی یافتہ نظام
C منظم ریاست
D بے پرواہ حکومت
Correct Answer: بے پرواہ حکومت

آج مرے کل دوسرا دن سے کیا مراد ہے؟

A دائمی زندگی
B خوشحال زندگی
C عارضی زندگی
D طویل زندگی
Correct Answer: عارضی زندگی

اگر چہ کون سا حرف ہے؟

A حرفِ عطف
B حرفِ ربط
C حرفِ نفی
D حرفِ استدراک
Correct Answer: حرفِ عطف

رباعی کس زبان کا لفظ ہے؟

A فارسی
B اردو
C عربی
D ترکی
Correct Answer: عربی

پان دان سے کیا مراد ہے؟

A پان بیچنے والا
B پان رکھنے کی ڈبیا
C پان کھانے کا عمل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پان رکھنے کی ڈبیا

لاچار پچھار کرنا سے کیا مراد ہے؟

A بہت زیادہ تھک جانا
B بہانے بنانا یا حیلے حوالے کرنا
C کسی کی مدد کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہانے بنانا یا حیلے حوالے کرنا

پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

A کسی کا علمی نام ہونا
B تعلیم کا احترام کرنا
C کسی کا اصلی نام ہونا
D بغیر علم کے عالم بننا
Correct Answer: بغیر علم کے عالم بننا

"آگ لگے پر کنواں کھودنا" کا کیا مطلب ہے؟

A پہلے سے تیاری کرنا
B وقت پر کام کرنا
C وقت گزرنے کے بعد حل تلاش کرنا
D مدد مانگنا
Correct Answer: وقت گزرنے کے بعد حل تلاش کرنا

جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟

A نہایت خوش ہونا
B عمدہ لباس زیب تن کرنا
C نہایت ناراض ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نہایت خوش ہونا