M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں؟

A براہ مہربانی
B برائے مہربانی
C برائی مہربانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: براہ مہربانی

وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟

A حمد
B قصیدہ
C مرثیہ
D مثنوی
Correct Answer: قصیدہ

توبتہ النصوح کس نے لکھی ہے؟

A طاہر جاوید فضل
B اشفاق احمد
C کامل القادری
D ڈپٹی نذیر احمد
Correct Answer: ڈپٹی نذیر احمد

اسرار خودی کس زبان میں ہے؟

A اردو
B فارسی
C عربی
D ہندی
Correct Answer: فارسی

یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

A حیدر علی آتش
B غالب
C ناصر کاظمی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حیدر علی آتش

سر آنکھوں پر بٹھانا سے کیا مراد ہے؟

A دعوت دینا
B بہت عزت کرنا
C مدد کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت عزت کرنا

وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں وہ کیا کہلاتی ہے؟

A منقبت
B نعت
C قصیده
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منقبت

افسانہ کس زبان کا لفظ ہے؟

A عربی
B اردو
C فارسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فارسی

بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟

A مرثیہ
B مثنوی
C قصیدہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرثیہ

علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کونسا ہے؟

A ضربِ کلیم
B ارمغانِ حجاز
C بالِ جبریل
D بانگِ درا
Correct Answer: بانگِ درا