M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

قاضی جی کا کردار کس مصنف کی تحریر میں سے ملتا ہے؟

A سعادت حسن منٹو
B منشی پریم چند
C شوکت تھانوی
D عرفان عبدالله
Correct Answer: شوکت تھانوی

اُردو کو سب سے پہلے کہاں سے شاہی احکامات میں رائج کیا گیا؟

A دکن
B لکھنو
C دہلی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دکن

المنفوش سے کیا مراد ہے؟

A دھنکی ہوئی
B رنگ برنگی
C دبائی ہوئی
D اڑی ہوئی
Correct Answer: دھنکی ہوئی

مندرجہ ذیل کتب میں کونسی الطاف حسین حالی کی تصنیف نہیں ہے؟

A اردوئے معلیٰ
B حیات سعدی
C مقدمہ شعر و شاعری
D مد و جزر اسلام
Correct Answer: اردوئے معلیٰ

یادوں کی بارات کس نے لکھی ہے؟

A جوش ملیح آبادی
B علامہ اقبال
C مرزاعالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جوش ملیح آبادی

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا گرامر کی رو سے کیا ہے؟

A ضرب المثل
B روزمرہ
C محاورہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ضرب المثل

مشہور تصنیف یادگار غالب کے منصف کون ہیں؟

A علامہ اقبال
B سر سید احمد
C مرزا غالب
D الطاف حسین حالی
Correct Answer: الطاف حسین حالی

نشیب کا متضاد کیا ہے؟

A فراز
B بلندی
C اونچائی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فراز

کون سا فقرہ درست ہے؟

A سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا
B آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں
C شور سن کر میری نیند کھل گئی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا

درج ذیل میں کون سا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟

A استفاده
B استفادا
C استفادھ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استفاده