M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

#ERROR!
A خوشامد کرنا
B ہمیشہ زندہ رہنا
C جلد کی زائل ہونا
D شہرت پانا
Correct Answer: جلد کی زائل ہونا
خون سفید ہونا کا مطلب ہے ؟
A سنگدل ہونا
B بیمار ہو جانا
C فوت ہو جانا
D دھوکہ دینا
Correct Answer: سنگدل ہونا
مشہور نظم 'ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں' کس شاعر کی ہے؟
A احمد فراز
B محسن نقوی
C منیر نیازی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منیر نیازی
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A فیض احمد فیض
B احمد ندیم قاسمی
C حیدرعلی آتش
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فیض احمد فیض
سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ہے؟
A حفاظت سے رکھنا
B چھپا کر رکھنا
C سب کے سامنے رکھنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حفاظت سے رکھنا
فقرہ مکمل کریں: اسے قے _____ تو باہر چلا جائے۔
A لگی
B پڑی
C ہوئی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہوئی
ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔
A مال
B شراب
C گندم
D روٹی
Correct Answer: شراب
اصناف نظم میں "ہائیکو" کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟
A فقط دو مصرعوں پر
B چار مصرعوں پر
C تین مصرعوں پر
D ان میں سے کوئی
Correct Answer: تین مصرعوں پر
سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
A مبارک ہونا
B منحوس ہونا
C چاروں طرف سبزہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منحوس ہونا
شعر میں امید آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لئے کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟
A داخلیت
B غرابت
C رجائیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رجائیت