M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

غلامی کی ضد کیا ہے؟
A آزادی
B ناکامی
C قیدی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آزادی
توتو میں میں ہونا کا مطلب کیا ہے؟
A نفرت ہونا
B پکی دوستی ہونا
C لڑائی جھگڑا ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لڑائی جھگڑا ہونا
تعاقب کرنا کے معنی کیا ہیں؟
A پیچھا کرنا
B مخبری کرنا
C چھپ جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پیچھا کرنا
لائی، سجائی، بھلائی۔ کس کی مثالیں ہیں؟
A ہم آواز
B واحد الفاظ
C الفاظ جملے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہم آواز
تارے گننا محاورے کا کیا مطلب ہے؟
A سوئے رہنا
B رات بھر جاگتے رہنا
C جاگتے رہنا
D ان میں سے کو ئی نہیں
Correct Answer: رات بھر جاگتے رہنا
دھنک پر قدم کتاب کے مصنف کون ہیں؟
A احمد ندیم قاسمی
B بیگم اختر ریاض الدین
C میرزا غالب
D فیض احمد فیض
Correct Answer: بیگم اختر ریاض الدین
بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی؟
A 1932
B 1934
C 1933
D 1935
Correct Answer: 1935
مولانا روم کی قبر ک ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی؟
A فیض احمد فیض
B غالب
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
اردو شاعری میں سب سے پہلا لکھا جانے والا فارسی تذکرہ کون سا ہے؟
A نکات الشعراء
B طبقات الشعراء
C پروانہ اور جگنو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نکات الشعراء
تمہارا مشکل سے "پالا نہ پڑے" کے معنی بتائیے؟
A جاڑا نہ ہونا
B نافذ ہونا
C واسطہ نہ پڑے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: واسطہ نہ پڑے