M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کلیم اللہ اور ذبیح اللہ۔ گرائمر میں کیا کہلائیں گے؟

A لقب
B خطاب
C کنیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لقب

یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے۔ اس جملے میں یہ کیا ہے؟

A اسم اشارہ
B اسم مو صول
C اسم ضمیر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم اشارہ

ظاھر دار بیگ کا کردار کس ناول میں ملتا ہے؟

A فسانہ مبتلا
B فسانہ آزاد
C توبتہ النصوح
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: توبتہ النصوح

درستی املاء کے حوالے سے کون سی شخصیت مشہور ہے؟

A امام بخش ناسخ
B اکبر الہ آبادی
C میر تقی میر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: امام بخش ناسخ

ٹائیں ٹائیں فش سے کیا مراد ہے؟

A بے نتیجہ
B شور شرابہ
C تنگ کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے نتیجہ

آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟

A دوہرا نقصان
B نقصان
C دوہرا فائدہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دوہرا فائدہ

مرثیہ کی جمع کیا ہے؟

A ماسور
B مرسو ں
C مراثی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مراثی

لاہور کا جغرافیہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

A ناصر کاظمی
B پطرس بخاری
C اختر شیرانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پطرس بخاری

محصورین کا کیا مطلب ہے؟

A گھرے ہوئے
B پھیلے ہوئے
C قیدی
D ان میں کوئی نہیں
Correct Answer: گھرے ہوئے

باغ و بہار میں کتنے درویشوں کا قصہ ہے؟

A ایک
B دو
C چار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چار