M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

A باغ و بہار
B دہ مجلس
C سب رس
D قصہ چہاردرویش
Correct Answer: سب رس

بیگمات کے آنسوں 1857ء کی جنگ آزادی کے حوالے سے معروف تصنیف ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

A خواجہ حسن نظامی
B عبدالحلیم شرر
C اقبال
D
Correct Answer: خواجہ حسن نظامی

پانی بھرنا قواعد کی رو سے کیا مراد ہے؟

A صرف روزمرہ ہے
B صرف محاورہ ہے
C نہ محاورہ ہے اور نہ روزمرہ
D محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی
Correct Answer: محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی

کاک اینڈ بل اسٹوری محاورے کا درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

A جھوٹی کہانی
B لوک کہانی
C بھولی ہوئی کہانی
D بہاروں کی کہانیاں
Correct Answer: جھوٹی کہانی

میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟

A لکھنؤ
B دہلی
C اکبر آباد
D آگرہ
Correct Answer: آگرہ

رونے سے اور عشق میں بےباک ہوگئے دھوئے گے ایسے کہ بس پاک ہو ہوگئے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

A فیض احمد فیض
B علامہ اقبال
C میر تقی میر
D مرزا غالب
Correct Answer: مرزا غالب

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر کس کا ہے؟

A فیض احمد فیض
B پروین شاکر
C امجد اسلام امجد
D ناصر کاظمی
Correct Answer: فیض احمد فیض

گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم کیا ہے؟

A مفلس آدمی کا زمہ دار ہونا
B مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا
C چالاک آدمی کا مفلس ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا

فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟

A 1960
B 1961
C 1962
D 1963
Correct Answer: 1962

اردو شاعری کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟

A میر درد
B غالب
C ولی دکنی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ولی دکنی