M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ملیحہ جلالی کے مجموعہ کلام کا کیا نام ہے؟

A درست صبا
B تنہا تنہا
C خواب گل
D روشنی اے روشنی
Correct Answer: درست صبا

وہ علامتیں جو تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں، کیا کہلاتی ہیں؟

A رموز اوقاف
B مطابقت
C امدادی
D افعال
Correct Answer: رموز اوقاف

علامت مفعول کون سی ہے؟

A کا
B کی
C کے
D کو
Correct Answer: کو

زمانہ ایک ہی روش پر نہیں رہ سکتا۔ اس جملے میں "رہ" کون سا فعل ہے؟

A امدادی فعل
B اصل فعل
C فعل لازم
D فعل ناقص
Correct Answer: فعل لازم

فجائیہ باند اشیہ کی علامت کون سی ہے؟

A (_ _ _)
B (:-)
C (')
D (؛)
Correct Answer: (؛)

شوکت صدیقی کے کس ناول پر آدم جی ایوارڈ دیا گیا؟

A جانگلوس
B خدا کی بستی
C تیسرا آدمی
D رات کی آنکھیں
Correct Answer: خدا کی بستی

ٹھنڈا گوشت اور یزید، نمرود کی خدائی کس کے افسانے ہیں؟

A سعادت حسن منٹو
B احمد ندیم قاسمی
C خواجہ حسن نظامی
D غلام عباس
Correct Answer: سعادت حسن منٹو

وزیر آنا کاپی انتقادی مکالہ کسی عنوان سے ہے؟

A اردو ادب کی ظریفانہ شاعری
B اردو ادب کی خواتین شاعرہ
C اردو ادب میں طنزیہ مزاح
D اردو ادب میں پنجاب کی ثقافت کی نمائش
Correct Answer: اردو ادب میں طنزیہ مزاح

بقائے دوام کا لفظی معنی کیا ہے؟

A ہمیشہ کی زندگی
B قیمت کی وصول
C جنت کی زندگی
D دنیا کی زندگی
Correct Answer: ہمیشہ کی زندگی

آکادمی پنجاب کا قیام کس نے کیا؟

A مولانا حالی
B سید احمد خان
C ڈپٹی نذیر احمد
D مولانا صلاح الدین احمد
Correct Answer: مولانا صلاح الدین احمد