M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجے: موت سے پہلے آدمی _____ نجات پائے کیوں۔
A غم سے
B دکھ سے
C دل سے
D اس سے
Correct Answer: غم سے
شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟
A وصی شاہ
B عباس شاہ
C جون ایلیا
D حسن عباسی
Correct Answer: جون ایلیا
چیرٹی بگنس ایٹ ہوم۔ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
A خود غرض کی کوئی حد نہیں ہوتی
B اول خویش بعد درویش
C پہلے اپنے گھر کو درست کرو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اول خویش بعد درویش
کون سا جملہ درست ہے؟
A برائے مہربانی کل ضرور آئیں
B برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
C براہ مہربانی کل ضرور آئیں
D براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
Correct Answer: براہ مہربانی کل ضرور آئیں
قواعد کا وہ حصہ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
A صرف
B نحوٍ
C قواعد
D املاانشا
Correct Answer: نحوٍ
چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟
A اتوار
B پیر
C منگل
D بدھ
Correct Answer: بدھ
وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
A تشہبہ
B استعارہ
C مجاز مرسل
D کنایہ
Correct Answer: تشہبہ
اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں؟
A نظر قیوم
B اکبرآلہ آبادی
C ٖفیض احمد فیض
D نظراکبرآبادی
Correct Answer: نظراکبرآبادی
مطلع کے لغوی معنیٰ کیا ہیں؟
A انتہا
B ابتدا
C طلوع ہونے کی جگہ
D غروب ہونے کی جگہ
Correct Answer: طلوع ہونے کی جگہ
مرثیہ کس زبان کا لفظ ہے؟
A عربی
B ہندی
C اردو
D فارسی
Correct Answer: عربی