M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ کس کا شعر ہے؟

A بہاد شاہ ظفر
B مرزا سلامت علی دبیر
C مرزا غالب
D میر تقی میر
Correct Answer: مرزا سلامت علی دبیر

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے. نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے" یہ شعر کس کا ہے؟"

A میر تقی میر
B مرزا غالب
C ابن انشا
D احمد فراز
Correct Answer: میر تقی میر

یہ ارزو تھی کہ تجھے گل کے روبرو کرتے" یہ شعر کس کا ہے؟"

A Mirza Ghalib
B Haidar Ali Aatish
C Mir Taqi Mir
D Ahmad Faraz
Correct Answer: Haidar Ali Aatish

بندہ پرور کتاب کس کی تحریر ہے ؟

A جاوید اقبال
B علامہ اقبال
C ساحر لدھیانوی
D افتخار احمد عثمانی
Correct Answer: افتخار احمد عثمانی

خط لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟

A مصور
B خطاط
C مکتوب نگار
D مكتوب اليه
Correct Answer: مکتوب نگار

کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے _____ کا باعث بنے۔

A اکتابٹ
B دلچسپی
C نصیحت
D خطره
Correct Answer: دلچسپی

درج ذیل مصرعے میں کنیت کی پہچان کیجیے : ابن مریم ہوا کرے کوئی

A ابن مریم
B ہوا
C کرے
D کوئی
Correct Answer: ابن مریم

مندرجہ ذیل تمام اقبال کی اردو شاعری کی کتابیں ہیں ماسوائے _____؟

A بانگ دار
B بال جبريل
C ضرب کلیم
D زبور عجم
Correct Answer: زبور عجم

شعر مکمل کریں: لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں: ____؟

A کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
B دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
C قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
D اتنی جگہ کہاں سے دل داغدار میں
Correct Answer: کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں

مندرجہ بالا میں سے کونسی غیر ادبی تحریر ہے؟

A افسانہ
B آپ بیتی
C صحافتی کالم
D قصيده
Correct Answer: صحافتی کالم