M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟
A قدرت اللہ شہاب
B قتیل سفائی
C جوش ملیح آبادی
D غالب
Correct Answer: قدرت اللہ شہاب
مصرع کے لغوی معنی کیا ہیں؟
A کیل
B دروازے کا پٹ
C کھڑکی
D روشنی
Correct Answer: دروازے کا پٹ
منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟
A چندر کمار
B گوپی چند نارنگ
C آگیان چند
D دھنپت رائے
Correct Answer: دھنپت رائے
بیت بازی کس کو کہتے ہیں؟
A چھڑی گھمانے کا مقابلہ
B تلوار چلانے کا مقابلہ
C شعر پڑھنے کا مقابلہ
D تقریریں کرنے کا مقابلہ
Correct Answer: شعر پڑھنے کا مقابلہ
قبر کی جمع ہے؟
A قبور
B مقبرہ
C قبریات
D قابر
Correct Answer: قبور
اسم ، فعل، حرف کس کی اقسام ہیں؟
A الفاظ کی
B مرکب کی
C کلمےکی
D قواعد کی
Correct Answer: کلمےکی
آسمان سر پر اٹھانا سے کیا مراد ہے؟
A مشکل کام سر انجام دینا
B لڑائی جھگڑا کرنا
C کسی بڑے کام کا ذمہ لینا
D بہت شورو غل کرنا
Correct Answer: بہت شورو غل کرنا
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری کس کی مثال ہے؟
A تشبیہ
B استعارہ
C مجاز مرسل
D کنایہ
Correct Answer: تشبیہ
بھیڑ کا مذکر کیا ہے؟
A بھڑیا
B بکرا
C بچھڑا
D مینڈھا
Correct Answer: مینڈھا
اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل میں کل سے کیا مراد ہے؟
A حرکت
B عضو
C چال
D طرف
Correct Answer: عضو