M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان کریں

A جملعہ اسمیہ
B جملعہ استقبالیہ
C جملعہ فعلیہ
D کوئی نہیں
Correct Answer: جملعہ فعلیہ

جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں

A کسی کو گالیاں نکالو
B کسی کو گالیاں مت دو
C کسی کو گالی مت نکال
D تمام درست ہیں
Correct Answer: کسی کو گالیاں مت دو

لفظ متمول کا متضاد ہے

A کشادہ
B غریب
C صاف
D امیر
Correct Answer: غریب

شغل کی جمع ہے

A شغلے
B شغلات
C شغلیں
D اشغال
Correct Answer: اشغال

بلی اور کتے کی _____ مشہور ہے

A رقابت
B خوش خوار گی
C محبت
D خوش مزاجی
Correct Answer: رقابت

شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

A مطلع
B مقطع
C ردیف
D قافیہ
Correct Answer: ردیف

یاد گار غالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟

A الطاف حسین حالی
B اسد اللہ
C ڈپٹی نذیر احمد
D علامہ محمد اقبال
Correct Answer: الطاف حسین حالی

درست تلفظ کی نشاندہی کریں

A اِشتِھَار
B اَشتِھَار
C اَشتَھَار
D All of these
Correct Answer: اِشتِھَار

مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے: دوست دوشمن، استاد شاگرد۔ رغبت شوق، کثیر قلیل

A دوست -دوشمن
B استاد- شاگرد
C رغبت -شوق
D کثیر- قلیل
Correct Answer: رغبت -شوق

فرقہ کی جمع کیا ہے؟

A فراق
B مفروق
C فرق
D فروق
Correct Answer: فرق