M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اردو کے کس شاعر کو عمر خیام کہا جاتا ہے؟
A ریاض خیر آبادی
B فیض احمد
C احمد ندیم قاسمی
D قتیل شفائی
Correct Answer: ریاض خیر آبادی
مٹی کا دیا کس کی خود نوش ہے؟
A احسان دانش
B مرزا ادیب
C دیوان سنگھ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: مرزا ادیب
دعوت شیراز سے کیا مراد ہے؟
A پر تکلف دعوت
B سادہ کھانا
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D
Correct Answer: سادہ کھانا
باسی کڑھی میں ابال آنا
A وقت گزرنے کے بعد جوش آنا
B گزرے وقت کے بعد
C سستی سے کام لینا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وقت گزرنے کے بعد جوش آنا
آتے جاتے لکھے پڑھے گرائمر میں کیا ہیں ؟
A فعل امر
B فعل نہی
C فعل مضارع
D فعل متعدی
Correct Answer: فعل مضارع
کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا گرائمر کی رو سے کیا ھے؟
A محاورہ
B مقولہ
C ضرب المثل
D روزمرہ
Correct Answer: ضرب المثل
باگھ کس کا ناول ہے؟
A امیر خسرو
B نسیم حجاذی
C نذیر احمد
D عبدللہ حسین
Correct Answer: عبدللہ حسین
درج ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟اب کے ہم بچھٹرے توشاید کبھی خوابوں میں ملیں گے جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں گے
A ناصر کاطمی
B احمد فراز
C غالب
D فیض احمد
Correct Answer: احمد فراز
اے راہ حق کے شہیدوکس نے لکھا؟
A ناصر کاظمی
B مشیر کاظمی
C جمیل الدین عالی
D ساحر
Correct Answer: مشیر کاظمی
وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 میں پاک سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں وفات پائی ؟
A احمد ندیم قاسمی
B فیض احمد فیض
C صوفی تبسم
D قتیل شفائی
Correct Answer: فیض احمد فیض