M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

فارسی اور اردو کے کس مشہور شاعر نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو بے رنگ من است کہا
A غالب
B اقبال
C حسرت
D
Correct Answer: غالب
بلبل نے آشیانہ چمن سے اٹھا لیا پھر اس چمن میں بوم بسے ےا ہما بسے
A آتش
B ناسخ
C ہمدانی
D غالب
Correct Answer: ہمدانی
سیر کوہسار کس کی تصنیف ہے؟
A آغا حشر
B پریم چند
C رتن نارتھ سرشار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رتن نارتھ سرشار
سر آنکھوں پے بٹھانا سے کیا مراد ہے ؟
A دعوت دینا
B مدد کرنا
C بہت عزت دینا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت عزت دینا
مجلہ نقوش کے مدیر کون تھے ؟
A عبدالحمید عدم
B مختار صدیقی
C محمد طفیل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محمد طفیل
ان مٰیں سے درست جملہ کون سا ہے ؟
A بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں
B بھوکے لوگ ڈکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں
C ھوکے لوگ ڈاقا نا ڈالیں تو اور کیا کریں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں
غلط املا کا انتخاب کریں
A جنھوں
B تمھیں
C انہوں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: انہوں
اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے ؟
A سب رس
B مقدمہ شعر و شاعری
C آب حیات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مقدمہ شعر و شاعری
اقبال نے کس صنف کو سب سے زیادہ برتا ہے ؟
A مسدس
B مخمس
C مثنوی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مثنوی
کافور ہونا کے معنی ہیں
A غائب ہونا
B خوشبو پھلانا
C روشن ہونا
D خوش ہونا
Correct Answer: غائب ہونا