M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

نقطہ تنقید کا آغاز کب ہوا

A بیسویں صدی کے آغاز میں
B انیسویں صدی کے آغاز میں
C اٹھارویں صدی کے آغاز میں
D کوئی بھی نہیں
Correct Answer: بیسویں صدی کے آغاز میں

آں دفتر را گا وخورد سے کیا مراد ہے ؟

A گیا کزرا ہونا
B ختم ہو جانا
C اہم چیز کے ضائع ہونے کا بہانہ
D کوئی نہیں
Correct Answer: اہم چیز کے ضائع ہونے کا بہانہ

آمین کس زبان کا لفظ ہے؟

A عبرانی
B عربی
C فارسی
D کوئی نہیں
Correct Answer: عبرانی

لاحقے کی نشاندہی کریں ؟

A غیر معمولی
B آرام
C تربیت یافتہ
D None of these
Correct Answer: تربیت یافتہ

میدان عمل کتاب کس نے لکھی

A پریم چند
B احمد نریم قاسمی
C جمیلہ ہاشمی
D None of these
Correct Answer: پریم چند

ولی محمد کس شاعر کا نام ہے ؟

A اکبر الہ آبادی
B نظیر اکبر آبادی
C جوش ملیح آبادی
D None of these
Correct Answer: نظیر اکبر آبادی

مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا

A نواب یوسف علی خان
B نواب سلیم علی خان
C نواب بہادر علی خان
D نواب قاسم علی خان
Correct Answer: نواب یوسف علی خان

دم رخصت وہ چپ رہے عابد آنکھ میں پھلتا گیا کاجل یہ شعر کس کا ہے

A عزیز احمد
B منیر نیازی
C سید عابد علی عابد
D None of these
Correct Answer: سید عابد علی عابد

معاشرہ عربی زبان کا لفظ ہے اس کے کیا معنی ہیں ؟

A بہت سارے لوگوں کا مجمع
B مل جل کر رہنا
C خاندان
D کوئی نہیں
Correct Answer: مل جل کر رہنا

ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا سفر نامہ ہے ؟

A ن م راشد
B مستنصر حسین
C ابن انشا
D None of these
Correct Answer: ابن انشا