M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درست محٓاورہ بتائیں

A جس کا یار کوتوال اسے کیا کا در
B جس کا یار کوتوال است کس بات کا ڈر
C جس کا یار کوتوال اسے کاہے کا ڈر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جس کا یار کوتوال اسے کاہے کا ڈر

ادب کی وہ اصلاح جس میں الفاظ کو ناموس اور اجنبیت کے ساتھ لکھا جاتا ہے ؟

A داخلیت
B غرابت
C علاقیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غرابت

منو بھائی کے کالم کا موضو ع کیا تھا ؟

A چوراہا
B چشم تماشہ
C نئے خیالات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چشم تماشہ

تنقید کی پھلی بازبطہ کتاب کون سی ھے

A مقدمہ شعر و شاعری
B شکوہ
C جواب شکوہ
D
Correct Answer: مقدمہ شعر و شاعری

غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟

A سابقہ
B لاحقہ
C حروف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سابقہ

عود ہندی کے خطوط کس نے لکھے ہیں ؟

A بہادر شاہ ظفر
B مولوی عبدالحق
C مرزا غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرزا غالب

گل بکاولی کا زکر کس مثنوی میں ہے؟

A سحر البیان
B گلزار نسیم
C زہر عشق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گلزار نسیم

آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟

A ہاں میں ہاں ملانا
B بحث کرنا
C ٹال مٹول کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ٹال مٹول کرنا

انور مسعود کس مضمون کے استاد ہیں ؟

A اردو
B فارسی
C پنجابی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فارسی

خالی جگہ پُر کر نے کے ليے درست لفظ کی نشاندہی کيجيے۔ " ڈاکڻر احمد ماہر ہے"

A ہر امراض کا
B ہر مريضہ کا
C ہر مرض کا
D ہر مرائض کا
Correct Answer: ہر مرض کا