M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

دیدہ تر کے کیا معنی ہیں

A آنسووں سے بھری آنکھیں
B نشے سے بھری آنکھیں
C خوشی سے چمکتی آنکھیں
D محبوب کو دیکھنے کی خواہش
Correct Answer: آنسووں سے بھری آنکھیں

درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں

A کھانا کھاو
B مت ڈرو
C سوجاو
D پانی لاو
Correct Answer: مت ڈرو

ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟

A نا سمجھ
B باعمل
C نامکمل
D نمک دان
Correct Answer: نمک دان

پرچم کا مترادف کیا ہے؟

A علم
B جھنڈا
C یہ دونوں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: یہ دونوں

کونسا لفظ درست ہے مشتمل یا مشطمل؟

A مشتمل
B مشطمل
C مشتمیل
D مشطمیل
Correct Answer: مشتمل

مالک کا متضاد کیا ہے

A آقا
B داتا
C غلام
D دوست
Correct Answer: غلام

درست جملہ کونسا ہے آنکھوں کا تارا ہونا آنکھوں کا ستارا ہونا

A آنکھوں کا تارا ہونا
B آنکھوں کا ستارا ہونا
C
D
Correct Answer: آنکھوں کا تارا ہونا

فاطمہ نے پھل خریدے ہیں۔ فاطمہ کونسا اسم ہے

A معرفہ
B نکرہ
C دونوں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: معرفہ

رسالت کے معنی ہیں

A سامان پہنچانا
B پیغام پہنچانا
C آیت پہنچانا
D دعا دینا
Correct Answer: پیغام پہنچانا

کتاب ایک بہترین دوست ہے، اس جملے میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے؟

A اسم معرفہ
B اسم نکرہ
C اسم ظرف مکاں
D اوپر دیئے گئے تمام
Correct Answer: اسم نکرہ