M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

وحدت الوجودکو کس شاعر نے برتا ھے؟
A میر تقی میر
B میر حسن
C خواجہ میر درد
D
Correct Answer: میر حسن
درست ضرب المثل بتائیں
A ایک ایک بارہ
B ایک ایک گیارہ
C ایک ایک دو گیارہ
D
Correct Answer: ایک ایک دو گیارہ
جگن ناتھ ٓآزاد کی آنکھیں ترسیاں ھیں کا تعلق کس صنف سے ھے؟
A خاکہ نگاری
B سفر نامہ
C سوانح نگاری
D
Correct Answer: سوانح نگاری
اسیر عابد نے دیوان غالب کا کس زبان میں ترجمہ کیا
A فارسی
B ہندی
C پنجابی
D
Correct Answer: پنجابی
درست فقرہ بتائیں
A بوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
B بھوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
C بوکے مرے گے تو ڈاکے ہی ڈالے گے
D
Correct Answer: بھوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
A استعارہ
B کنایہ
C روزمرہ
D محاورہ
Correct Answer: کنایہ
اردو کے نامور شاعر خاطر غزنوی کا انتقال کب ہوا؟
A 7 July 2022
B 7 July 2020
C 7 July 2000
D 7 July 2008
Correct Answer: 7 July 2008
نامور لوک گلوکارہ مائی بھاگی کا انتقال کب ہوا؟
A 7 July 1986
B 7 July 1999
C 7 July 1941
D 7 July 1954
Correct Answer: 7 July 1986
نظم یہ وطن تمہارا ہے میں 'میر کارواں' کس کو کہا گیا ہے؟
A علامہ اقبال
B قائد اعظم
C سر اغا خان
D سر سید احمد خان
Correct Answer: قائد اعظم
محاورہ مٹی پلید کرنا کے معنی کیا ہیں؟
A عزت دینا
B رسوا کرنا
C علاج کرنا
D انتظار کرنا
Correct Answer: رسوا کرنا